بروا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھیت میں چرسا کھینچنے والے کا ساتھی مزدور جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کھیت میں چرسا کھینچنے والے کا ساتھی مزدور جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے۔ the Labourer employed at the basket used in raising water for irrigation